رمضان اور تقویٰ – روحانی تجدید کا سفر السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، وائز لائف گلوبل پیش کرتا ہے ایک بابرکت سیشن “رمضان اور تقویٰ” – جہاں روزانہ عصر سے مغرب تک ہم ایمان، صبر اور روحانی ترقی پر غور کریں گے۔ افطار کا خصوصی اہتمام بھی ہوگا! :پروگرام کی تفصیلات وائز لائف گلوبل پیش کرتا ہے ایک بابرکت سیشن “رمضان اور تقویٰ” – جہاں روزانہ عصر سے مغرب تک ہم ایمان، صبر اور روحانی ترقی پر غور کریں گے۔ افطار کا خصوصی اہتمام بھی ہوگا! آئیے، اس رمضان اپنی زندگی کو تقویٰ کے نور سے منور کریں! وائز لائف گلوبل روزانہ عصر تا مغرب مزید معلومات کے لیے ہم سے رابطہ کریں! #رمضان_کی_برکتیں #تقویٰ #روحانی_سفر مقام: وائز لایف گلوبل K – 95, Gulberg III, Lahore Lahore 03131292197 10,12 & 14 march 2025