رمضان کریم سے بہترین استفادہ کیسے حاصل کریں؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
آپ کو ایک فکری نشست اور عشائیہ میں شرکت کی دعوت ہے ۔ آپ کا تشریف لانا ہمارے لیے باعثِ مسرت ہوگا۔
موضوع: رمضان کریم سے بہترین استفادہ کیسے حاصل کریں؟
مقرر: شیخ احمد دباغ

istiqbal-ramzan

:پروگرام کی تفصیلات

مقرر: شیخ احمد دباغ
17 فروری بروز پیر
مہمانوں کی آمد: شام 4:00 بجے
نماز عصر: 4:30 بجے
تعارف: وائز لائف گلوبل
نماز مغرب
فکری نشست: بعد از نماز مغرب
عشائیہ: بعد از نماز عشاء
مقام: وائز لایف گلوبل
K – 95, Gulberg III, Lahore

Lahore 03131292197 17th Febuary 2025
 
 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *