🌿صحت مند زندگی کا راز — بغیر دوا کے صحت مند زندگی 🌿

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

وائز لائف گلوبل پیش کرتا ہے ایک بابرکت سیشن “رمضان اور تقویٰ” – جہاں روزانہ عصر سے مغرب تک ہم ایمان، صبر اور روحانی ترقی پر غور کریں گے۔

افطار کا خصوصی اہتمام بھی ہوگا!
 

:پروگرام کی تفصیلات

کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کا جسم خود کو ٹھیک کرنے کی طاقت رکھتا ہے؟
 

آئیے ایک خاص سیمینار میں شامل ہوں، جہاں آپ قدرتی شفا، بیماریوں سے بچاؤ، اور بغیر دوائی کے صحت مند زندگی کے راز جان سکیں گے۔

📍 وائز لائف گلوبل، گلبرگ لاہور

اپنی صحت کو سمجھیں، اپنا طرزِ زندگی بدلیں، اور قدرتی شفا کے سفر کا آغاز کریں! 🌱
Lahore 03131292197 28 March 2025 4:30 Pm
 
 

Leave a Reply